Urology Care Foundation - Educational Materials

Advertisement

Centro de recursos Patient Magazine Podcast Donate

Attention: Restrictions on use of AUA, AUAER, and UCF content in third party applications, including artificial intelligence technologies, such as large language models and generative AI.
You are prohibited from using or uploading content you accessed through this website into external applications, bots, software, or websites, including those using artificial intelligence technologies and infrastructure, including deep learning, machine learning and large language models and generative AI.

Urdu Bladder Cancer

مثانے کے کینسر سے متعلق مریضکا رہنما کتابچہ

مثانے کے کینسر کے علاج کے کئی طریقے موجود ہیں۔ یہ رہنما کتابچہ آپکو مثانے کے کینسر کے بارے میں بتائے گا اور یہ کہ آپ اس کے بارے میںکیا کر سکتے ہیں۔ مثانے کے کینسر کی علامات کے بارے میں جانیں اور،کوئی بھی علامت نظر آنے کی صورت میں، فوری کارروائی کریں۔(Bladder Cancer Patient Guide)… more

Urdu Early-stage Prostate Cancer Patient Guide

مقامی پروسٹیٹ کینسر: مریضوں کے لئے رہنما کتابچہ

چونکہ پروسٹیٹ کینسر کے کوئی واضح انتباہات نہیں ہیں، لہذا ڈاکٹرز کینسر کا جلد پتہ لگانے والے ٹیسٹس کو نہایت اہم سمجھتے ہیں۔ یہ جاننا کہ پروسٹیٹ کینسر کا کیسے بہترین معائنہ کرایا جائے، تشخیص کرائیں اور علاج کا اختیار منتخب کریں، اس سے بنیادی امور سے شروع کرنے میں مدد ملتی ہے۔ (Early-stage Prostate Cancer Patient Guide)… more

Urdu Prostatitis - What You Should Know

پروسٹیٹیٹس - آپ کو کیا معلوم ہونا چاہئیے حقائق نامہ

پروسٹیٹیٹس کا ایک اختصاری خلاصہ جس میں علامات، اسباب اور علاج کے اختیارات شامل ہیں۔ (Prostatitis - What You Should Know Fact Sheet)… more

Urdu Life After Prostate Cancer - Urinary Incontinence

پروسٹیٹ کینسر کے بعد کی زندگی- پیشاب کے ضعف ضبط پر قابو پانے کی دشواریاں

پیشاب کے ضعف ضبط کی اقسام کی تفصیل اور پروسٹیٹ کینسر کے مریضوں کے لئے ان کا علاج کس طرح کیا جا سکتا ہے۔(Life After Prostate Cancer - Urinary Incontinence Fact Sheet)… more